تنظیم کے بارے میں
ذیل میں ہماری تنظیم سے متعلق اہم معلومات ہیں
سن قیام | ۲۸ ؍ جنوری ۲۰۰۰ء ۲۱ ؍ شوال المکرم ۱۴۲۰ھ روز جمعہ۔ |
بانی | امارتِ شرعیہ |
دارالعلوم الاسلامیہ کی سنگِ بنیاد برسر زمینِ گون پورہ | ۱۳؍اپریل۲۰۰۵ء مطابق ۳؍ربیعالاول ۱۴۲۶ھ |
ابتدائی اہم معاون | جناب احمد رضا خاں صاحب مرحوم و مغفور |
پھلواری سے اپنی سر زمین گون پورہ پر دارالعلوم کی منتقلی | ۲۰؍ محرم الحرام ۱۴۲۷ھ مطابق ۲۰۰۶ء روز اتوار |
سالِ اول میں تعدادِ درجہ | ۲۵ |
جہ حفظ کا قیام | ۱۴۲۷ھ مطابق ۲۰۰۶ء |
دورۂ حدیث شریف کا قیام | ۲۸؍شوال المکرم ۱۴۳۰ھ مطابق ۱۸؍ اکتوبر ۲۰۰۹ء |
سر پرست اول | حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب رحمتہ اللہ علیہ رحمتہُ واسعتہ |
President | حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب دامت برکا تہم و عمت فیوضہم۔ |
سکریٹری | مولانا سہیل احمد صاحب ندوی |
صدر مدرس | مفتی محمد منت اللہ صاحب قاسمی |
تعدادِ اساتذہ | ۲۰ |
تعدادِ ملازمین | ۷ |
ماہانہ خرچ | تقریباً پونے سات لاکھ |
تعدادِ طلبہ | چار سو تیس |
آمدنی کے ذرائع | عمومی چندہ |